مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ بھوپندر سنگھ نے بھوپال سنٹرل جیل سے اسٹوڈنٹس
اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے آٹھ دہشت گردوں کے فرار ہونے کے واقعہ کو
انتہائی سنگین
قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ جیل انتظامیہ کی غفلت اس میں واضح
طور پر ظاہر ہوتی ہے۔
اس درمیان فرار دہشت گردوں کی گرفتاری پر پانچ۔ پانچ لاکھ روپے کا انعام مقرر کیا گیا ہے۔